کراچی (جنگ نیوز)گلوکار بلال سعید کی ”پاکستان آئیڈل“ میں انٹری!!کون گلوکار بوٹم3پر آئیگا؟ سنسنی خیز آج ”جیو“پر دیکھیں ۔ پاکستان آئیڈل کی 31ویں قسط ہفتے کی شب 8 بجے ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائے گی۔دوسری جانب شو میں سنسنی اس وقت مزید بڑھ گئی جب ججز نے بوٹم تھری میں آنے والے سنگرز کا فیصلہ سنا دیا، جس نے اس مقابلے کو اور بھی سخت اور دلچسپ بنا دیا ہے۔