• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن کے وفد کی مصرمیں پاکستانی سفیرسے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری کی قیادت میں وفد نے مصر میں پاکستانی سفیر عامر شوکت سے ملاقات کی سید وقاص جعفری نے پاکستانی سفیر سے ملاقات میں غزہ میں جاری ریلیف آپریشن اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا پاکستانی سفیر نے غزہ کیلئے جاری امدادی آپریشن ، فلسطینی طلبہ و طالبات کی تعلیم اور زخمیوں و مریضوں کیلئے خدمات پر الخدمت فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت کے ساتھ تعاون کومزید بڑھایاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید