کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق سینیٹر روزی کاکڑ کی قیادت میں ایک وفدنے ملاقا ت کی۔ ملاقات میںروزی خان کاکڑ اوردیگر نے گورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔