• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس امین الدین سربراہی میں جسٹس پر مشتمل علی باقر نجفی اور جستس تین سید ارشف حسین شاہ رکنی بینچ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی پر 21 حب پر سردار محمد صالح بھوتانی کی جانب سے الیکشن کمیشن اور علی حسن زہری کے خلاف دائر کیس کی سماعت کی کے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران فریقین کے وکلاء نے بحث مکمل کی۔جس کے بعد عدالت نے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سردار محمد صالح بھوتانی کی جانب سے نامور وکلاء خواجہ حارث احمد اور امان اللہ کنرانی پیش ہوئے۔جبکہ علی حسن زہری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے کیس کی پیروی کی۔
کوئٹہ سے مزید