• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیر دفاع کی وائٹ ہاؤس میں اعلیٰ امریکی عہدیداران سے ملاقات

ریاض (شاہد نعیم)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں امریکی عہدے داران سے ملاقات کی۔ ان عہدے داران میں وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے نامزد مشیر مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ اور مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی اسیٹو وٹکوف شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید