کراچی (نیوز ڈیسک) خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی نئی دستاویزی فلم کا باقاعدہ افتتاح کینیڈی سینٹر میں ایک پروقار تقریب کے ساتھ کیا گیا۔ اس فلم کا مقصد میلانیا ٹرمپ کے اس پراسرار عکس کو بدلنا ہے جو برسوں سے عوامی حلقوں میں موجود رہا ہے۔