• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ نے کیون وارش کو مرکزی بینک کا نیا چیئرمین نامزد کردیا

واشنگٹن (جنگ نیوز) صدر ٹرمپ نے کیون وارش کو مرکزی بینک کا نیا چیئرمین نامزد کر دیا۔ موجودہ چیئرمین کی مدت مئی میں ختم،پاول کیخلاف تحقیقات اور شرحِ سود پر ٹرمپ کے دباؤ نے تنازع کھڑا کیا۔ وارش شاندار ثابت ہونگے، امریکی صدر،مارکیٹس کا فوری ردعمل، طویل مدتی امریکی بانڈز کی قیمتوں میں کمی،برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق فیڈ گورنر کیون وارش کو فیڈرل ریزرو کا اگلا چیئرمین نامزد کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید