• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر اینکر وجیہ ثانی کی ”ہنسنا منع ہے“ آمد اشعار اور دلچسپ گفتگو نے ٹھنڈا ماحول گرما دیا

کراچی (جنگ نیوز)سینئر اینکر وجیہ ثانی کی ”ہنسنا منع ہے“ آمداشعار اور دلچسپ گفتگو نے ٹھنڈا ماحول گرمادیا ۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور معروف شاعر وجیہ ثانی نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ انہیں سیاست دان فیصل سبزواری سے مشابہت دیتے ہیں۔ شو کا ماحول قہقہوں اور بھرپور تفریح سے مزین رہا۔ طنز و مزاح سے بھرپور شو تابش ہاشمی کی میزبانی میں ہفتے کی شب 11 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید