• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی سیکٹر کے لئے گیس کی فراہمی معطل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میںصنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس)اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں)کو گیس کی فراہمی 31 جنوری، بروز ہفتہ کے دن صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے یعنی 02 فروری، بروز پیر صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔

ملک بھر سے سے مزید