لندن (جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے ادارہ جاتی سماجی ذمے داری ( (Corporate Social Responsibility ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے سینئر ترین راہنماءنے اپنے ایک بیان میں حکومت پاکستان کی جانب سے تاجروں اور صنعت کاروں پر عائد اس اضافی ٹیکس کو سرکاری بھتہ قرار دیتے ہوئے یہ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔