• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں معاشی بحران، نوجوان نئی تخلیقی حل تلاش کرنے پر مجبور

کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ میں معاشی بحران، نوجوان نئی تخلیقی حل تلاش کرنے پر مجبور ،روایتی ملازمتیں ختم،خلاقیت بحران سے پیدا ہوتی ہے، نوجوانوں کا غیر روایتی ذرائع سے روزگار کا حصول،تعلیم یافتہ افراد سوشل میڈیا، ای کامرس اور چھوٹے کاروبار پر منتقل ،کمیونٹی کو نوکریاں اور مہارتیں فراہم کررہے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی تباہ حال معیشت نے نوجوان فلسطینیوں کو غیر روایتی اور تخلیقی ذرائع سے روزگار حاصل کرنے پر مجبور کر دیا ہے، کیونکہ اسرائیلی محاصرہ، بار بار کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور اقتصادی ڈھانچے کی تباہی نے روایتی ملازمت کے مواقع تقریباً ختم کر دیے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید