اسلام آباد( طاہر خلیل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کااجلاس طلب کرلئے ،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس 4بجے2فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کئے ہے۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کئے ہیں۔