وہ تنازع جس نے امریکی آرمی چیف کو عہدے سے محروم کر دیا
امریکا کی بری فوج کے سربراہ جنرل رینڈی جارج کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کی وجہ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے ساتھ سینئر فوجی افسران کی ترقیوں اور فوجی فیصلوں کے اختیار پر شدید اختلافات بتائے جا رہے ہیں۔۔