• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا نے زندہ خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

کراچی (آئی این پی ) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نےزندہ خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیرداخلہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون کی دستاویزات فوری طور پر درست کرنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز نادرا سینٹر ڈیفنس کا ہنگامی دورہ کیا، انہوں نےوہاں شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کیلئے آئے شہریوں سےدرپیش مسائل بارے دریافت کیا اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
اہم خبریں سے مزید