• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے کا الزام ، لائن سپریٹنڈنٹ معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجدنوازبھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر قصبہ مڑل سب ڈویژن ملتان کے لائن سپریٹنڈنٹ گریڈ Iفرخ شہباز لودھی کو معطل کردیاہے ، مذکورہ لائن سپرنٹنڈنٹ کو فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید