ملتان(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے دوران چیکنگ ملزمان سے پسٹل و موبائل برآمد کرلیا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع ۔گلگشت پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹر سائیکل سوار ملزمان حسن علی ، طارق اور قدیر کو روک کر چیکنگ کی گئی تو ڈکیتی کے مقدمہ کا موبائل اور پسٹل برآمد کرلیے ملزمان کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔