• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا میں تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا میں تعطیلات کا اعلان کردیاگیا جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ حکومتِ پنجاب کے اعلان کے مطابق یونیورسٹی کے تمام انتظامی دفاتر، تدریسی شعبہ جات، ذیلی کیمپسز، مراکز، سکول آف اکنامکس، انسٹی ٹیوٹس‘ کانسٹیچونٹ کالجز اور یونیورسٹی ماڈل سکول اینڈ کالج 5 فروری (یومِ کشمیر) اور 6 فروری 2026بروز جمعہ کو بند رہیں گے۔
ملتان سے مزید