• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں دہشتگرد حملے ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ‘ ساجدہ احمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان اتحاد فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ساجدہ احمد نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دستیاب شواہد اور ماضی کے واقعات اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ان دہشت گرد کارروائیوں کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔
ملتان سے مزید