ملتان(سٹافرپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک غلام حیدر گینگ کے 02 ارکان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں غلام حیدر ولدمحمداقبال قوم اعوان سکنہ گلستان کالونی ملتان محمدعدیل ولدمحمدبوٹاقوم انصاری سکنہ بسم اللہ کالونی علی ٹاؤن ملتان شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے قبضے سے03 عدد موٹر سائیکل اورنقدی02لاکھ روپےبرآمدکر لی ہے۔