• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد ( طاہر خلیل )قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کاوزیراعظم شہباز شریف کو خط  ، عمران کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا اورخط  میں انھوں نے ذاتی ڈاکٹروں سےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے خط میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹروں کے نام بھی تجویز کردیے جن میں ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر مظہر اسحاق اور ڈاکٹر عامر اعوان شامل ہیں۔ 

اہم خبریں سے مزید