اسلام آباد ( رانا غلام قادر )قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج بروز جمعہ صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہا ئوس میں سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس کیلئے 13نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔اجلاس میں مسلم لیگ نے ایم این اے انجم عقیل خان سر حد کی بندش کی وجہ سے افغانستان میں پھنسے پا کستانی طلبہ کے بارے میں توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گے۔نعیمہ کشور اور دیگر ملک میں پولیو کے نئے کیسز سامنے اآ نے کے بارے میں توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گے۔وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی سنٹر زآف ایکسی لنس ترمیمی بل2026 پیش کریں گے۔و