• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 1تا15 تمام سول سرو نٹس اسپیشل ڈسپنشین پالیسی 2023تحت ہائر ٹائم اسکیل فوائد کے حقدار ہیں، فنا نس ڈویژن

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وزارت خزانہ نے قرار دیا ہے کہ گریڈ ایک سے پندرہ تک کے تمام سول سرو نٹس کو سپیشل ڈسپنشین پالیسی 2023 کے تحت ہائر ٹائم اسکیل کے تمام فوائد کے حقدار ہیں۔ انہیں ہائر ٹائم اسکیل ملنے کے بعد بنیادی پے اسکیل کی بجائے ملنے والے ہائر اسکیل کے مطا بق پے اینڈ الا ئونسز ادا کئے جائیں۔اس کا اطلاق یکم جولائی 2025سے کیاگیا ہے۔ یہ وضاحت فنانس ڈویژن کی جا نب سے جاری کئے گئے اآفس میمو رنڈم میں کی گئی ہے جو تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو جاری کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید