• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں سمرزون کےمڈل کے امتحانات شروع ہوگئے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں سمرزون کےمڈل کے امتحانات شروع ہوگئے بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینشن کمیشن کے چیف ایگزیکٹو افیسر منیر احمد نودیزئی کے مطابق بلوچستان میں مڈل کے امتحانات جمعہ سے شروع ہوگئے صوبے کے 353سینٹرز میں انگریزی کا پہلا پرچہ ہو ا واضح رہے کہ 26جنوری سے شروع ہونے والے امتحانات سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث موخر کردئیے گئے تھے۔
کوئٹہ سے مزید