• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجگور: برساتی نالے سے لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پنجگور برساتی نالے سے لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق پنجگور پولیس نےموقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت جاسم ولد آدم خان کے نام سے ہوئی جو پنجگور کا رہائشی تھا جسے نامعلوم افراد فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھا ہسپتال میں ضرور ی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید