• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تعیناتی کے منتظر منصور احمد کو ڈی ایس پی ریڈ زون کوئٹہ ٗ ڈی ایس پی محمد یونس مگسی کو سب ڈویژنل پولیس آفیسر سنجاوی ٗ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کوئٹہ غلام سرورابڑو کو سب ڈویژنل پولیس آفیسر زیارت جبکہ ان کے پیش رو ڈی ایس پی عنایت اللہ کو سب ڈویژنل انویسٹیگیشن آفیسر سریاب سرکل کوئٹہ تعینات کر دیا۔ واضح رہے کہ ڈی ایس پی ریڈ زون میر فیصل یوسفزئی، 31جنوری کو دوران ڈیوٹی خود کش حملے میں شہید ہو گئے تھے۔
کوئٹہ سے مزید