• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعزیت کرنیوالوں سےاظہار تشکر

کوئٹہ(پ ر)ڈاکٹر کمال خان رئیسانی نے اپنے بھتیجے میر محمد طارق رئیسانی کی وفات پرکثیر تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت، تعزیت کے لیے آنے والے،ٹیلی فون اور پیغامات کے ذریعے اپنے غم میں شریک ہونے والے سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین، احباب، رشتہ داروں، دوستوں اور تعلق داروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید