• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں مزید 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان، ایک ہفتے میں مزید 5کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدا د وشمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 15 کروڑ 72 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 18 کروڑ 15 لاکھ ڈالر موجود ہیں ،اس طرح 30 جنوری کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 21 ارب 33 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید