• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ بیس کی افسر تجمل بلقیس چیف ٹیکس پیئر آڈٹ مقرر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ بیس کی افسرتجمل بلقیس کوچیف ٹیکس پیئرآڈٹ، سی آر ایم ونگ تعینات کر دیاگیا ہے، گریڈبیس کی آئی ٹی کیڈر کی افسرمس ثوبیہ منور کوڈائر یکٹر ایس ڈبلیواے پی ایس ایف بی آر ہیڈکوارٹرتعینات کر دیا گیاہے، علاو ہ ازیں ایف بی آر میں گریڈ 17کے ایڈمن افسرمحمد اصغر بلوچ کوریجنل ٹیکس آفس اسلام آباداور زاہد سرفراز کو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد میں تعینات کر دیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید