راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے 3پولیس سٹیشنوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کردئیے گئے ،سٹی پولیس آفیسر سیدخالدمحمودہمدانی نے سب انسپکٹر آفتاب حسین شاہ کو تھانہ ویسٹریج،انسپکٹر عاطف ستار کو تھانہ نیوٹاون اور سب انسپکٹر راجہ سجاد احمد کو تھانہ صادق آباد کا سٹیشن ہاؤس آفیسر مقرر کردیا۔