• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی ہڑتال مکمل طور پر ناکام رہی، پاکستان بزنس فورم

پشاور (سٹاف رپورٹر )پاکستان بزنس فورم نے سیاسی ہڑتال کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے، سینئر نائب صدر مشتاق احمد خلیل کے مطابق اتوار کے روز پشاور کے درجنوں بازار بند ہوتے ہیں، زبردستی مختلف مقامات پر کاروباری مراکز بند کرنے سے ہزاروں کی تعداد میں تاجر متاثر ہوئے اتوار کے دن معاشی سرگرمیاں پہلے ہی سے نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں ۔ناکام ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ پشاور کے کاروباری افراد کا ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انہوں نے ہڑتال کا فیصلہ مسترد کردیا۔
پشاور سے مزید