اٹلی میں ڈرامائی انداز سے ڈکیتی، ڈاکوؤں کی کیش وین کو لوٹنے کی کوشش
ڈاکوؤں نے ایک ٹرک کو سڑک کے درمیان کھڑا کرکے اسے آگ لگادی اور پھر پولیس ہی کے انداز میں گاڑیوں کی لائٹیں روشن کرکے تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسے اہلکار کسی ناگہانی صورتحال پر قابو پارہے ہیں۔ ۔