• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار مسروقہ موبائل فون و رقم برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ موبائل فون و رقم برآمد کرلی گئی ، تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق ملزم سے چوری شدہ موبائل فون اوررقم ساڑھے 9 ہزار روپے برآمدہوئی ۔
اسلام آباد سے مزید