• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی 2.1 ملین ڈالر فارن فنڈنگ کیس، چالان کا لیگل پراسس مکمل

اسلام آباد (خبر نگار) ایف آئی اے نے بنکنگ کورٹ اسلام آباد کو بتایا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چالان کا لیگل پراسس مکمل کر لیا ہے، دو روز تک مکمل چالان عدالت میں جمع کرا دیا جائے گا۔ گزشتہ روز بنکنگ کورٹ اسلام آباد کے جج عبدالغفور کاکڑ نے پی ٹی آئی کے خلاف 2.1 ملین ڈالر مبینہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر سپیشل پراسکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو بتایا کہ چالان کا لیگل پراسس مکمل کر لیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید