• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی محصولات اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ مصنوعی ذہانت موسمیاتی وآبادیاتی نظم ونسق ‘محصولات کے حصول اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتربنانے میں نمایاں کرداراداکریگی ‘انہوں نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے صوابدیدی انسانی مداخلت کو کم کرنا نااہلی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید