• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹے کی شادی کی تیاریاں، سچن ٹنڈولکر نے مودی کو خود جاکر دعوت دی

کراچی (نیوز ڈیسک) بیٹے کی شادی کی تیاریاں، سچن ٹنڈولکر نے نریندر مودی کو خود جاکر دعوت دیدی، لیجنڈ کرکٹر کی اہلِ خانہ کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات، ارجن اور ثانیہ کی منگنی اگست 2025 میں ہوئی تھی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے منگل کے روز اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کر کے اپنے بیٹے ارجن ٹنڈولکر اور منگیتر ثانیہ چندھوکھ کی آئندہ شادی کی باقاعدہ دعوت دی۔
اہم خبریں سے مزید