• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو تعینات ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کی معطلی ختم کر دی

کراچی (اسد ابن حسن)نو تعینات ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کی معطلی ختم کر دی ۔ تفصیلات کےمطابق نئے تعینات شدہ ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ڈاکٹر عثمان انور نے سابق ڈی جی رفعت مختار کے فیصلوں پر نظرثانی شروع کر دی ہے، پہلے مرحلے میں ادارے کے چھ تفتیشی افسران جن کو گزشتہ برس معطل کیا گیا تھا ان کو نوکریوں پر بحال کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید