• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسٹین فائلز میں 6 مزید افراد ممکنہ طور پر ملوث ہیں، امریکی رکن پارلیمنٹ

واشنگٹن ( جنگ نیوز) ایپسٹین فائلز میں چھ اور افراد ممکنہ طور پر ملو ث،امریکی کانگریس رکن کا دعویٰ ،،تھامس میسی نے خبردار کردیاکہ نام ظاہر نہ ہونے پر میں خود کانگریسی تحفظ کے تحت افشا کر سکتاہوں۔امریکی وزیر تجارت کے ایپسٹین کیساتھ روابط سامنے آنے پر ان کے استعفیٰ کے مطالبات بڑھ گئے۔ دوسری جانب ایپسٹین کی شریک جرم گسلا این میکسویل نے کانگریس تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکارکیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید