• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات وزیراعلیٰ KP کے پھر وارنٹ جاری

اسلام آباد (خبر نگار)ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ان کی سا کھ متاثر کے مقدمے میں وزیراعلیٰ KP کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،سینئر سول جج عباس شاہ کی عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید