• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش میں انتخابات ”جیو نیوز“ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی ناظرین کیلئے لمحہ بہ لمحہ خصوصی کوریج

ڈھاکا (جنگ نیوز)بنگلہ دیش میں انتخابات، ”جیو نیوز“ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی، ناظرین کیلئے لمحہ بہ لمحہ خصوصی کوریج۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا عمل شروع ہوچکا ہے، جس کے ساتھ ہی ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اس اہم مرحلے پر ”جیو نیوز“ کی ٹیم ڈھاکا پہنچ گئی ہے جہاں سے انتخابی صورتحال، پولنگ کے عمل اور سیاسی پیش رفت سے متعلق اپنے ناظرین کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرے گی۔ جیو نیوز کی خصوصی ٹیمیں مختلف مقامات سے براہِ راست رپورٹنگ کے ذریعے انتخابی ماحول اور نتائج پر نظر رکھیں گی۔
اہم خبریں سے مزید