• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل سروس کمیشن نے ایف آئی اے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے متبادل اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹیگیشن کی ادارے میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ کامیاب ہونے والے سات امیدواروں نے ادارے سے رابطہ نہیں کیا جس کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹرز جن میں حیسم منظور، شاہد علی، مصطفی شاہ، شہاب منظور، ساجد علی، رانا ذوالفقار یونس اور حلیمہ سعدیہ کو ایف آئی اے جوائن کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ مذکورہ حکم نامہ ڈپٹی ڈائریکٹر سید منصور احمد نے جاری کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید