اسلام آباد (ناصر چشتی )چیف انجینئر (ر)شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری گریڈ 21 میں کی گئی اور تقرری تین سال کے لیے ہے۔