• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے روس / یوکرائن سے تین سے پانچ ملین گندم درآمد کرنے کا امکان

 اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) پاکستان کے روس / یوکرائن سے تین سے پانچ ملین گندم درامد کرنے کا امکان، فصل ربیع کی گندم کی پیداوار میں تیس سے پینتالیس لاکھ ٹن کے درمیان شارٹ فال ھو گا اس کی وجہ سابق وفاقی سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی عمر حمید نے گزشتہ جنگ کو انٹرویو میں کہی بقول ان کے گندم کی پیداوار موجودہ سیزن کے اختتام تک 270 لاکھ ٹن ہے جب کہ قومی ضروریات 300لاکھ ٹن ھیں اس طرح تیس پینتیس لاکھ ٹن گندم قومی ضروریات کے لئے اور دس سے پندرہ لاکھ ٹن سٹریمنگ ریزرو کے لئے درکار ھو گی۔
ملک بھر سے سے مزید