• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(جنگ نیوز)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مدرسہ خیرالعمل بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کے زیر انتظام رمضان المبارک کے موقع پر 5 سال سے 18 سال تک کے بچے اور بچیوں کی تربیت کے لیے رمضان کلاسز کا انعقاد کیا جارہا ہےخیرالعمل ٹرسٹ رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے کہا ہے کہ داخلہ کی آخری تاریخ 15 فروری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید