• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد کے علاقے 9 نمبر پیلا اسکول کے قریب جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے 35سالہ ثاقب قریشی ولد شبیر جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ مقتول کا عدنان عرف کانڑہ نامی شخص سےکسی بات پر جھگڑا ہوا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید