• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )موچکو پولیس نے چتارا بائی پاس ندی کنارے ڈمپ کی گئی 20 من سے زائد چھالیہ و انڈین گٹکا برآمد کر لیا،برآمدہ مال میں 826کلو چھالیہ، 1100پڑیاں ماوا اور 6300 پڑیاں انڈین گٹکا شامل ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید