• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

78 سال بعد لاہور کے گردوارے میں پوجا، بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام

کراچی (نیوز ڈیسک) 78طویل سالوں کے بعد، لاہور کے قلب میں مال روڈ پر واقع ایچی سن کالج کا گردوارہ آج ایک بار پھر آباد ہو گیا، جہاں تین مقامی پاکستانی سکھ لڑکوں نے کیرتن (مذہبی گیت) پیش کیا۔ اس تقریب میں اسکول کے طلبہ کے ساتھ ساتھ شہر کے مسلمان شہریوں، مردوں اور عورتوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 1947 کے بعد پہلی بار، گردوارے کے چاروں دروازے کھول دیے گئے اور تمام مذاہب کے ماننے والوں کو خوش آمدید کہا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید