• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 ایس ایچ اوز اور 3 ہیڈ محرر سمیت 22 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکمنامہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف آزاد خان نے مبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 6ایس ایچ اوز اور 3ہیڈ محرر سمیت 22 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکمنامہ جاری کر دیا ، کراچی پولیس چیف نے عہدے سے ہٹائے جانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو ان کے متعلقہ پولیس ہیڈ کوارٹرز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ معطل پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی انکوائری کا عمل جاری ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید