• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے زیر اہتمام بوسن روڈ پر حیا واک نکالی گئی، اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے حیائی کا دوسرا نام ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ ہے۔
ملتان سے مزید