• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ کراچی نے نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق پہلے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی اب تبدیل کر دی گئی ہے اور اب یہ امتحان OMR (E Answerbook) کاپی پر لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں بورڈ ہذا نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید