کراچی (افضل ندیم ڈوگر) دبئی سے ماسکو جاتے ہوئے فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 987 نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ مینجر کہ مطابق اسلام اباد اور گرد و نواح میں موسم بھی خراب تھا۔ مسافر بوئنگ 737 میکس 8 طیارے میں موجود رہے۔ اسلام اباد ایئرپورٹ پر طیارے کی ری فیولنگ کی گئی۔